Daily Roshni News

ہنسنا منع ہے

استانی شاگرد سے

استانی (شاگرد سے) :”تم کل اسکول نہیں آئیں حالانکہ تمھارے والدین آئے تھے“۔ شاگرد:”دراصل ابو کہتے تھے کہ میں تمھیں اسکول چھوڑ آتا ہوں اور امی کہتی تھیں کہ میں تمھیں سکول چھوڑ آوٴں گی اسی جھگڑے میں وہ تو سکول آ گئے اور مجھے گھر چھوڑ آئے“۔

Loading

ہندو میاں بیوی

ہندو میاں بیوی دونوں نئے جنم پر یقین رکھتے تھے۔ انہوں نے عہد کیا کہ جو پہلے مرے گا وہ دوسرے سے رابطہ کی ہر ممکن کوشش کرے گا۔ اتفاق ہوا کہ شوہر پہلے مر گیا اور بیوی اس کے پیغام کا انتظار کرنے لگی۔ چھ ماہ بعد کی بات ہے کہ شام کے وقت …

ہندو میاں بیوی Read More »

Loading

گاہک

گاہک:”میں پچھلے سال بھی اسی شہر میں آیا تھا کاش میں اس وقت ہی آپ کے ریستوران میں آگیا ہوتا“۔ مالک:”بہت شکریہ جناب! آپ کو ہمارا ریستوران پسند آیا“۔ گاہک:”پسند نا پسند کو چھوڑیں‘ میں یہ اس لئے کہہ رہا ہوں کہ جو مچھلی آپ نے مجھے کھلائی ہے اگر میں پچھلے سال آ گیا …

گاہک Read More »

Loading

اسی سالہ بوڑھے

اسی سالہ بوڑھے نے اپنی بیس سالہ نوجوان بیوی کو پیار سے اپنے پاس بٹھاتے ہوئے پوچھا۔”اگر میں اپنی تمام دولت سے محروم ہو جاؤں تو کیا تب بھی تم مجھ سے پیار کرو گی۔“نوجوان بیوی کہنے لگی. ہاں کیوں نہیں۔ بلکہ میں تمہاری کمی بھی بہت محسوس کروں گی۔“ ۔

Loading

بچہ ماں سے

بچہ: (ماں سے) امی یہ آسمان کیوں بنایا گیا ہے؟ ماں: تا کہ اوپر کی بلائیں زمین پر نہ آ سکیں۔ بچہ: پھر ہمارے ماسٹر صاحب زمین پر کیوں آ گئے۔

Loading

دوافیمی

دوافیمی کہیں سیر کو جا رہے تھے، ایک افیمی نے دوسرے سے کہا ”یہ آسمان پر گول گول کیا چمکتا ہے؟“ دوسرے افیمی نے کہا۔ ”میں تو خود پر دیسی ہوں۔ “

Loading

استاد نصیر سے

استاد (نصیر سے) : ” بلب کا جلنا کونسی توانائی ہے“۔ نصیر: ”سر! برقی توانائی“۔ استاد: ”اور موم بتی کا جلنا کونسی توانائی ہو گی“۔ نصیر: ”سر! حیرارتی توانائی“۔ استاد: ”اچھا! یہ بتاوٴ ساجد کا چلنا کوئی توانائی ہو گی“۔ نصیر: ”سر ! شرارتی توانائی“۔

Loading

کنجوس باپ

کنجوس باپ: بیٹا اور آئس کریم کھاوٴ گے؟ بیٹا: (حیرانی سے) لیکن ابو میں نے تو کوئی بھی آئس کریم نہیں کھائی؟ کنجوس باپ: تم بھول رہے ہو تو بیٹے پچھلے سال جب ہم یہاں آئے تھے تو تم نے ایک آئس کریم نہیں کھائی تھی؟

Loading

غرورکی سزا

ایک دولت مند بہت بیمار تھا۔ جب اس کے آخری لمحات قریب آ گئے تو اس کی بیوی پلنگ کے پاس گھڑی ہو گئی اور روتے ہوئے بولی۔ ”تم ابھی نہیں مر سکتے۔ خدا کے لئے ابھی نہ مرو“ مرتے ہوئے شخص نے کہا۔ ”بیگم مت رو صبر کرو میں ابھی مزید چند لمحوں کا …

غرورکی سزا Read More »

Loading

کنجوسی

ہما جو اپنی کنجوسی کی وجہ سے اسکول بھر میں مشہور تھی‘ اس کی صرف دو سہیلیاں تھیں۔ ایک دن ہما نے ایک ٹافی خرید لی اور ٹافی کے تین ٹکڑے کیے جس میں سے بڑا حصہ خود نے رکھ لیا اور باقی دو اپنی دونوں ”دوستوں“ کو دےئے‘ جس پر انہوں نے شکریہ کہا …

کنجوسی Read More »

Loading