ماہانہ گیارہویں شریف کی بابرکت تقریب31 اگست کو ہوگی۔
ہالینڈ، ماہانہ گیارہویں شریف کی بابرکت تقریب ۔31 اگست 2024 کو جامع مسجد غوثیہ روٹرڈیم میں عقیدت و احترام سے منعقد کی جائے گی۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) امام الاولیاء شیخ عبد القادر جیلانی ؒکے نام سے منسوب گیارہویں شریف کی بابرکت تقریب آپؒ کے عقیدت مند آپ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے …
ماہانہ گیارہویں شریف کی بابرکت تقریب31 اگست کو ہوگی۔ Read More »
![]()









