افنان اللہ سے جھگڑے کا کیس: ’شیر افضل شوگر کے مریض ہیں تو علاج کرائیں‘، عدالت سے ضمانت کنفرم
ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے سینیٹر افنان اللہ کو ٹی وی پروگرام میں تشدد کا نشانہ بنانے سے متعلق کیس میں وکیل شیر افضل مروت کی درخواست ضمانت کنفرم کر دی۔ عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کے خلاف نجی چینل پر سینیٹر افنان اللہ سے مار کٹائی کرنے سے متعلق کیس …