الیکشن کمیشن کا جنوری 2024 میں عام انتخابات کروانے کا اعلان
الیکشن کمیشن نے جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کروانے کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حلقہ بندیوں کے کام کا جائزہ لیکر فیصلہ کیا کہ حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست 27 ستمبر کو شائع کر دی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے …
الیکشن کمیشن کا جنوری 2024 میں عام انتخابات کروانے کا اعلان Read More »
![]()







