Daily Roshni News

Waheed Murad The Great Hero of Films

Waheed Murad The Great Hero of Films

وحید صاحب کے شاندار کیریئر کے دو ادوار

بلیک اینڈ وائٹ سے کلر تک کا سفر

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایک طرف ہیرا اور پتھر ،، ارمان ،، احسان ،، اشارہ ،، لاڈلا ،، نصیب اپنا اپنا ،، اک نگینہ ،، دوراہا ،، دیور بھابھی،، سالگرہ اور دل میرا دھڑکن تیری جیسی یادگار اور شاہکار فلمیں ہیں تو دوسری جانب عندلیب ،، شمع ،، تم سلامت رہو ،، جب جب پھول کھلے ،، انجمن ،، دیدار ،، ناگ منی ،، ناگ اور ناگن ،، بہارو پھول برساؤ ،، شبانہ ،، پرکھ ،، سہیلی ،، دولت اور دنیا ،، نیند ہماری خواب تمہارے ،، وعدہ اور اپنے ہوئے پرائے جیسی کامیاب اور لا زوال فلمیں موجود تھیں ،،

کیریئر اور زندگی کے آخری دور آخری پانچ سالوں میں

نشانی ،، آہٹ ،، گھیراؤ ،، پیاری ،، آئی لو یو ،، ضمیر ،، دل نے پھر یاد کیا ،، بہن بھائی ،، ترانہ ،، آواز ،، راجہ کی آئے گی بارات ،، اور مانگ میری بھر دو جیسی بھر پور اداکاری اور کردار نگاری سے مرصع فلمیں موجود تھیں ،، یوں یہ کیریئر اپنے عروج پر زندگی کے ساتھ ہی اختتام پذیر ہو گیا

Loading