ازواجِ زندگی کےپھول
:ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ہر بیوی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا شوہر اس کے ناز نخرے اٹھائے۔۔۔
اس کو دوران کام کاج چھیڑے اسکو آتے جاتے ٹچ کرے۔۔۔
:شوہر بلائے بیوی تھوڑا نخرا کرے شوہر اسکو زبردستی پکڑے اس کے پیچھے بھاگے اس سے ہسی مزاک کرے۔۔۔
:بیوی جو تیار ہو سب سے پہلے شوہر اسے دیکھے اسکی تعریف کرے۔۔!!!
اس کو زندگی کی بہاریں کہتے ہیں ۔
:نہ کہ بیوی کی تعریفیں لوگ کر رہے ہوں ،
:ناز نخرے لوگ اٹھا رہے ہوں ،
:بیوی کی دلجوئی لوگ کر رہے ہوں۔
اور شوہر صاحب پانچ منٹ میں اپنا کام نکال کے چلتے بنے۔۔۔
:معذرت کے ساتھ کہ پھر ایسے لوگوں کی بیویاں شوہروں کی نہیں رہتیں ان کا جسم تو شوہر کے پاس ہوتا ہے پر دل و دماغ وہی ہوتا ہے جہاں سے ان کو تعریف ملتی ہے جہاں سے ان کو توجہ ملتی ہے۔
:یاد رکھیں بیوی کو قابو کرنا ہے تو اسکو توجہ دو وقت دو اسکی تعریف کرو بیوی تمھارے قدم بھی چومے گی۔
:بیوی اپنا سب کچھ چھوڑ کر شوہر کی خاطر اس کے گھر آتی ہے اسکی قدر کیا کرو۔
:وگرنہ یاد رکھو عورت سے بڑا کوئی فتنہ نہیں ۔
#DrWaheed