Daily Roshni News

انتشار کا تندور۔۔۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ انتشار کا تندور)باہر نکلتی ہوئی آگ ، قرآن کے طالب علم وہ لکڑیاں ہیں جو اس تندور میں جھونکی گئی ہیں ۔ قرآن اُس وقت تک سمجھ نہیں آتا جب تک اسے مسلکوں سے اوپر نکل کر نہ سمجھا جائے لوگوں نے مذہب کے نام پر پارلیمانی سیاست کی حالانکہ مذہب سیاست سے الگ نہ تھا بنگلوں میں رہائش رکھ کر ڈیزل کے پرمٹوں کے لئے داڑھی کو گالیاں پڑوائیں ۔۔ لیکن شرم نہ آئی ۔ جب جمہوریت نے دفعہ دور کیا تو تندور میں لکڑیاں ڈال کر لوگوں کو آٹا لانے کا کہا ۔۔ لوگوں کے پاس نہ تندور تھا نہ لکڑیاں مگر وہ کھانا چاہتے تھے دین کے طالب علموں کو حکومت سے اس لئے لڑوایا جائے گا کہ حکومت نے ان کے استادوں کو لفٹ نہ کروائی ۔۔ اور عوام نے مولانوں کو دھتکارہ ۔ پورے ملک کے گندے گندے لوگ اس گندے تندور کے قریب آکر بیٹھ گئے جن کے اندر طالب علموں سے آگ دہکائی گئ ہے کسی نے یہ نہ سوچا کیا یہ روٹی حلال ہوگی کیونکہ انہوں نے کبھی مرنے کے بارے میں سوچا ہی نہیں ۔۔۔

Loading