Daily Roshni News

حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

تل ابیب: حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کو ایک اور بڑاجھٹکا لگ گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی فنانشل سروسز کمپنی ‘اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز ریٹنگ ایجنسی’ نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ منفی کردی۔

ایس اینڈ پی کے مطابق لڑائی پھیلی تو اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ کے ستون ہماری توقعات سے زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں۔

اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز کے مطابق موجودہ لڑائی اسرائیلی معیشت پر دور رس منفی نتائج کا سبب بن سکتی ہے۔

Loading