ہالینڈ، ذولفقار علی خواجہ المعروف جانی رضائے الہی سے
رحلت فرما گئے ۔ مرحوم کی نماز جناز ہ28 فروری
بعد نماز جمعہ پاکستان کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں ہوگی۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل۔۔۔ جاوید عظیمی) ہالینڈ کے شہر دی ہیگ کے قدیم رہائشی اور پاکستانی کمیونٹی کی جانی پہچانی شخصیت ذولفقار علی خواجہ المعروف جانی علالت کے بعد رضائے الہی سے رحلت فرما گئے ۔ مرحوم کے لواحقین کے مطابق نمازہ جنازہ بروز جمعتہ المبارک 28 فروری 2025بعد نماز جمعہ دن14:00 دو بجے پاکستان اسلامک اینڈ کلچر سینٹر دی ہیگ میں ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ کی ادائیگی کےبعد 14:30 بجے دی ہیگ کے قبرستان LAAN VAN Eik DUINEN. 40
2564 GT- DEN HAAGمیں مرحوم کی تدفین کر دی جائے گی۔
مزید معلومات کے لئے
ندیم خواجہ (بیٹا) 0623274343
نثار احمد خواجہ (بھائی) 0685387017
سہیل عابدی (بھائی) 0628168146