سب سے خطرناک چیز جو شوہر اور بیوی کے رشتے کو خراب کر دیتی ہے اور گھر کو تباہ کر دیتی ہے, وہ ہے
غفلت 💔،
شوہر کا اپنی بیوی سے لاپرواہی ایک بہت بڑا رجحان بن چکا ہے جس سے ازدواجی زندگی کو خطرہ ہے۔
آجکل کے مرد حضرات باہر ہنستے ہوئے دکھائی دیں گے۔ وہ مشغول ہوتے ہے، ہر کسی کے ساتھ مذاق کرتا ہے، اور جب وہ گھر میں داخل ہوتا ہے یا اپنی بیوی سے بات کرتا ہے، تو گرم ہوجاتا ہیں اور اچانک ایک بورنگ شخص میں بدل جاتا ہے، یہ مردانگی نہیں ہے۔
اگر کوئی عورت شادی کر لیتی ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ آپ کے ہاں پیٹ پالنے آتی ہیں وہ اپنے باپ کے گھر بھوکی نہیں تھی روٹی کپڑا وہاں۔ملتا تھا اسے
وہ آپ کے ساتھ ایک نیا خاندان بنانے آتی ہیں اپنی اور آپکی فطری خواہش کی خاتر آتی ہیں قدرت نے جو قانون بنایا ہیں اس پر چلیے شوہر کی توجہ شوہر کا پیار عورت کی فطرتی ضرورت ہیں
وہ آپکے ساتھ ایک خاندان بنانا چاہتی ہے 🍂
بیوی اپنے شوہر کی توجہ چاہتی ہیں🍂
اگر بیوی اپنے شوہر کے گھر میں خود کو کھو دے تو وہ گھر جیل بن جاتا ہے۔
وہ آپکے گھر میں خود کو اجنبی محسوس کرتی ہے،
وہ آپ کی بیوی، آپ کے بچوں کی ماں اور آپ کا ساتھی ہے، اس پر سختی نہ کریں، اس کا احساس کریں۔ 💌
▪️یہ پیغام دونوں فریقین، شوہر اور بیوی 📨 کے لیے ہے۔