Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏‏ ‏نبی اکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا: ’’اللّٰہ تعالیٰ قیامت کے دن ارشاد فرمائے گا’’وہ لوگ کہاں  ہیں  جو میرے جلال کی وجہ سے آپس میں  محبت رکھتے تھے، آج میں  انہیں  اپنے (عرش کے) سائے میں  رکھوں  گا، آج میرے (عرش کے) سایہ کے سوا کوئی سایہ نہیں ۔( مسلم، ص۱۳۸۸، الحدیث: ۳۷(۲۵۶۶)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading