ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) فرمانِ مُصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلممجھے وہ کچھ عطا کیا گیا جو کسی اور نبی کو نہ ملا(شیر خدا حضرت علی نے فرمایا)ہم نے عرض کی: یا رسول اللہ آپ کو کیا عطا ہوا؟فرمایا: رعب کے ذریعے میری مدد کی گئی، مجھے زمین کے خزانوں) کی چابیاں عطا ہوئیں، میرا نام احمد رکھا گیا، مٹی کو میری خاطر پاک کرنے والی بنایا گیا اور میری اُمت کو ساری امتوں پر برتری عطا ہوئی۔ (مسند احمد :763)
جمعہ مبارکا نتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی