ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسولِ اکرم صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’جو شخص دنیا سے بےرغبتی اختیار کرتا ہے اللہ پاک اس کے دل میں حکمت ڈال کر اس کی زبان پر جاری فرمادیتا، اسے دنیا کی بیماری اور اس کے علاج کی پہچان عطا فرمادیتا اور اسے دنیا سے صحیح سلامت نکال کر سلامتی والے گھر (یعنی جنت کی طرف) لے جاتا ہے۔‘‘ (شعب الایمان، ۷/ ۳۴۶، حدیث:۱۰۵۳۱)