Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلیروشنی نیوز انٹرنیشنل) رسولِ پاک صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’اپنے بھائی کی مدد کرو چاہے وہ ظالم ہو یا مظلوم۔‘‘ عرض کی گئی: ظالم ہوتے ہوئے اس کی مدد کیسے کی جائے؟ ارشاد فرمایا: ’’اسے(ظلم سے)  روکو کہ یہ بھی اس کی مدد ہے۔‘‘  (بخاری، ۴/ ۳۸۹، حدیث:۶۹۵۲)

Loading