Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جو شخص رمضان کے روزے ایمان اور احتساب ( حصول اجر و ثواب کی نیت ) کے ساتھ رکھے،اس کے اگلے تمام گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔اور جو لیلۃ القدر میں ایمان و احتساب کے ساتھ نماز میں کھڑا رہے اس کےبھی اگلے تمام گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔‏(بخاری،۲۰۱۴)

Loading