Daily Roshni News

قطعہ بنام محترم محمد شکیل صاحب چشتی نظامی۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام

محترم محمد شکیل صاحب چشتی نظامی

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

حضور جی کی ان پہ، عنایت ہوئی

ان کے دل پہ ہے روشن ، حقیقت ہوئی

نور حق کی عطا ان کو، دولت ہوئی

ان پہ ہے خاص مولا کی، رحمت ہوئی

ناصر نظامی

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

15/02/2025,

Loading