Daily Roshni News

قطعہ بنام ڈاکٹر اظہار احمد گلزار صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی  

قطعہ بنام ڈاکٹر اظہار احمد گلزار صاحب

شاعر۔۔۔ناصر نظامی  

ڈاکٹر اظہار صاحب ہیں علم و ادب کے پیکر

ان کی ہستی ہے ثقافتی روایات کا مظہر

تخلیقی ارتقاء اور ندرت پر وہ رکھتے ہیں نظر

شخصیت نگاری کے فن کا حاصل ہے ان کو ہنر

ناصر نظامی

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading