میں اپنی آنکھیں عطیہ کرنا چاہتا ہوں
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )میں 77 سال کی عمر میں عینک کے بغیر لکھتا ہوں۔اور موبائل میں کمنٹ کرتا ہوں۔ پڑھتا بھی عینک کے بغیر ہوں۔
ایک دفعہ سعودی عرب میں میں امریکی لیڈ انسٹرکٹر کے سامنے والی کرسی میں بیٹھ کر چھٹی کے متعلق بتا رہا تھا کہ میں نے اپنی چھٹی کے لئے فلاں تاریخ کو سیٹ ریزرو کرا لی ہے۔
امریکی لیڈ انسٹرکٹر مسٹر کمبرلی نے پوچھا۔
What is the day on that date. A calender was hanging on the wall 3 feet away behind his chair.. there was a table in front of Mr. Kimberly. I was sitting approximately 10 feet away from calender. I looked at the calendar and told him Saturday.
He looked back on the calender. And asked me, me. Raja Qadeer can you read this calender from there. I said yes it’s very clear. He was astonished and said you have an eagle eyes.
کبھی کلاس میں لیکچر دیتے ہوے اگر کوئی سٹوڈنٹ غلط پیج پر ہو تو میں کہتا۔
You are on wrong page. Student reply sir can you see my study guide from 12 feet away, what you eat.
I said it is a gift from Allah.
اب اردو ٹائپنگ سیکھی ہے جلدی میں املا کی غلطی ہو جاتی ہے۔
میں انگلش لکھتا تھا۔ پاکستان واپس آکر اردو ٹائپنگ شروع کی۔ تاکہ بات عام آدمی تک پہنچ جائے ۔ آٹھ سال پہلے شروع کی۔ اور اب پورے پورے مضمون لکھ سکتا ہوں۔
سعودی عرب میں انگلش میں سٹڈی گائیڈ لکھتا تھا۔
Training wing commander once said to me. that.
Even You can write a better study guide than British and American instructors.۔
میں اپنی آنکھیں عطیہ کرنا چاہتا ہوں ، تاکہ میرے بعد کسی نابینا کے کام آ جائیں۔ اور میری آنکھیں دنیا دیکھتی رہیں۔اللہ قبول فرمائے۔ آمین ثم امین یا رب العالمین۔