پروفیسر رفیق احمد اختر فرماتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )تھوڑا سا سبق دیتا ہوں،تھوڑا سا انکی عادت کا ذکر کرتا ہوں، جسکی وجہ سے فاصلہ ہے، پھر تھوڑی سی تسبیح دیتا ہوں، اور مجھے یقین ہوتا ہے کہ جب انکا رخ، ان کی جہت، انکا خیال درست ہو جائے، تو اللہ تعالی جو کارساز ہے ، جو ولی ، والی،رحمان،رحیم وکریم، سلام، مومن، اللہ اور ذوالجلال والاکرام ہے، وہ یقیناً، انکے مسائل حل کردے گا، یہ میرا اللہ پر اعتماد ہے، میں چاہتا ہوں جسکو تسبیح دوں وہ بھی اللہ پر ایسا ہی اعتماد رکھے
استاد محترم