Daily Roshni News

یعقوب بٹ مرحوم کے چہلم  کی تقریب کا انعقاد منہاج القرآن دی ہیگ  میں کیا گیا۔

ہالینڈ، یعقوب بٹ مرحوم کے چہلم  کی تقریب  کا انعقاد

منہاج القرآن  دی ہیگ  میں کیا گیا، پاکستانی کمیونٹی کی

بھرپور شرکت اور دعائیہ کلمات ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔راجہ فارق حیدر)  16 فروری بروز اتوار ادارہ منہاج القران دی ہیگ میں سماجی ہر دلعزیز شخصیت محمد یعقو ب بٹ مرحوم کے چالیسویں کے مناسبت سے انکے بیٹے سہیل بٹ اور عبد العزیز خا ں نے روحانی تقریب کا انقاد کیا تقریب میں مرحوم یعقوب بٹ کے برادران محمد شفیق بٹ محمود احمد بٹ  حاجی محمد صادق بٹ اور دی ہیگ راٹرڈیم سے کثیر تعداد میں ان کے رفقاء عز یزو اقارب نے شرکت کی بلبل باغ رسالت حاجی محمد صادق بٹ  معروف نعت خواں  حا جی چوہدری محمد سعید مہر   طارق شکور  چوہدری غلا م باری  نے بارگاہ رسالت مآ ب میں نعتیہ نذرانہ عقیدت پیش کیا نظامت کے فرائیض علامہ عبد لرزاق  قریشی نے بڑی عمدگی سے ادا کیے  سینیئر صحافی سیکریٹری جنر ل کشمیر پیس فورم نیدر لینڈز راجہ فاروق حیدر اور منہاج القران ہالینڈ کے صدر چوہدری خالد محمود نے مرحوم محمد یعقوب بٹ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوۓ کہا کہ مرحوم بڑ ے اچھے اخلاق کے حامل ہر دلعزیز پاکستانی تھے  منہاج القران راٹر ڈیم کے ڈاہیریکٹر علامہ احمد رضا قادری نے موت وحیات اخروی زندگی کا تذ کرہ کرتے ہوے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئیے خصوصی دعا کر

Loading