ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اللہ پاک فرماتا ہے کہ انسان کا ہر نیک عمل خود اسی کے لیے ہے مگر روزہ کہ وہ خاص میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا۔(صحیح بخاری،۱۹۰۴)
انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی