Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

روح کی غذا اور سکون کا ذریعہ فقط ذکرِ الٰہی

روح کی غذا اور سکون کا ذریعہ فقط ذکرِ الٰہی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اگر اللہ نے زندگی دی اور آپ ساٹھ کی دہائی میں داخل ہو گئے تو پھر! سمجھ لیں ہم زندگی کے آخری مرحلے میں داخل ہو جاتے ہیں۔ تو پھر ہمیں مکمل اندھیرا چھانے سے پہلے، کچھ “مناظر” ایسے ہوتے ہیں …

روح کی غذا اور سکون کا ذریعہ فقط ذکرِ الٰہی Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  ‏جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود  ( صلاۃ )  بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔‏ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱) جمعہ مبارک

Loading

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل ۔۔۔۔۔۔۔ شاعرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ فرحانہ عنبر

غزل ایک ٹوٹے خواب کی تعبیر سے لڑ رہے ہیں سب یہاں تقدیر سے کتنا روشن کتنا پیارا ہو گیا میرا کمرہ آپ کی تصویر سے کیسے چھوڑے گا وہ اب زندان کو پیار جس کو ہو گیا زنجیر سے صبر میرے دل کو اب تو آ گیا آپ آئے ہیں بڑی تاخیر سے پھر …

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل ۔۔۔۔۔۔۔ شاعرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ فرحانہ عنبر Read More »

Loading

دوسرا ون ڈے: پاکستان کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری

راولپنڈی : 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کے خلاف سری لنکن ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ میزبان پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت پر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ آج کے میچ میں کپتانی شاہین شاہ آفریدی کی جگہ سلمان علی آغا کررہے ہیں، شاہین …

دوسرا ون ڈے: پاکستان کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری Read More »

Loading

عوام سے گھوڑوں کیطرح کام کی توقع، جاپانی وزیراعظم خود کتنے گھنٹے سوتی ہیں؟ حیران کن انکشاف۔

عوام سے گھوڑوں کیطرح کام کی توقع، جاپانی وزیراعظم خود کتنے گھنٹے سوتی ہیں؟ حیران کن انکشاف انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )جاپان کی وزیراعظم سانائے تاکائیچی نے رات میں 2 سے 4 گھنٹے کی نیند لینے کا انکشاف کیا ہے۔ اکتوبر 2025 میں جاپان کی 104ویں وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھانے والی …

عوام سے گھوڑوں کیطرح کام کی توقع، جاپانی وزیراعظم خود کتنے گھنٹے سوتی ہیں؟ حیران کن انکشاف۔ Read More »

Loading

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 2 بچے شہید کردیے، غزہ میں اجتماعی قبر سے 51 لاشیں برآمد

اسرائیل کی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، صیہونی فوج نے آج پھر غزہ سٹی، بیت لاہیا اور خان یونس میں فضائی حملے کردیے ، توپ خانے سے گولا باری کی گئی۔ قابض فوج نے مغربی کنارے میں بھی  2 بچوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا، اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں …

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 2 بچے شہید کردیے، غزہ میں اجتماعی قبر سے 51 لاشیں برآمد Read More »

Loading

غزہ: اسرائیلی مظالم تعلیم سے نہ روک سکے، انٹر امتحانات میں 11 فلسطینی لڑکیوں کی ٹاپ پوزیشن

غزہ میں انٹرمیڈیٹ بورڈ کے امتحانات کے نتائج میں 11 فلسطینی لڑکیاں 99 فیصد نمبر لےکر ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کے باوجود غزہ کے نوجوان اپنے بہتر مستقبل کے لیے کوشاں ہیں اور مشکل حالات میں بھی تعلیم حاصل کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔  رپورٹ …

غزہ: اسرائیلی مظالم تعلیم سے نہ روک سکے، انٹر امتحانات میں 11 فلسطینی لڑکیوں کی ٹاپ پوزیشن Read More »

Loading

وفاقی شرعی عدالت کا آئینی عدالت کو اپنی بلڈنگ دینے سے انکار

پاکستان (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اسلام آباد: وفاقی شرعی عدالت نے وفاقی آئینی عدالت کو  اپنی بلڈنگ دینے سے انکار کردیا۔ دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن کے مطابق 27 ویں ترمیم کے بعد قائم ہونے والی آئینی عدالت کے ججز کو وفاقی شرعی عدالت میں جگہ دینے کی باتیں ہورہی تھیں تاہم  وفاقی شرعی …

وفاقی شرعی عدالت کا آئینی عدالت کو اپنی بلڈنگ دینے سے انکار Read More »

Loading

وفاقی آئینی عدالت کے 6 ججز کی تقرری، 3 نے حلف اٹھا لیا

وفاقی آئینی عدالت کے تین ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ پہلے مرحلے میں وفاقی آئینی عدالت کے تین ججز نے حلف اٹھایا، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس باقی نجفی اور جسٹس عامرفاروق نے عہدوں کا حلف لیا۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان  نے تینوں ججز سے حلف لیا۔ …

وفاقی آئینی عدالت کے 6 ججز کی تقرری، 3 نے حلف اٹھا لیا Read More »

Loading

وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس امین الدین نے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد: جسٹس امین الدین خان نے آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔  صدر پاکستان آصف علی زرداری نے جسٹس امین الدین سے عہدے کا حلف لیا، تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی اور وفاقی وزراء بھی شریک تھے۔ فیلڈ مارشل …

وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس امین الدین نے عہدے کا حلف اٹھالیا Read More »

Loading