فرمان عالی شان۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / By Daily Roshni News ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:”جو شخص یہ چاہتا ہے کہ وہ ایمان کا ذائقہ چکھ لے تو اسے چاہئے کہ وہ محض اللہ کی رضاء اور خوشنودی کے لئے (مسلمان) بندے سے محبت کرے” -(مسند امام احمد: ۱۰۷۴۹)