Daily Roshni News

بین الاقوامی خبریں

گرپتونت سنگھ کے قتل کی سازش بے نقاب، جو بائیڈن نے بھارت کا ہائی پروفائل دورہ منسوخ کردیا

امریکی شہری گرپتونت سنگھ کو قتل کرنے کی بھارتی سازش بے نقاب ہونے کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے بھارت کا ہائی پروفائل دورہ منسوخ کردیا ۔ جو بائیڈن نے بھارتی دورے کا دعوت نامہ مسترد کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدرجوبائیڈن کو 26 جنوری کو بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں بطور […]

Loading

گرپتونت سنگھ کے قتل کی سازش بے نقاب، جو بائیڈن نے بھارت کا ہائی پروفائل دورہ منسوخ کردیا Read More »

برطانیہ کا آئندہ مالی سال پاکستان کی مالی امداد تین گنا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: برطانیہ نے آئندہ مالی سال 2024-25 سے پاکستان کی مالی امداد کو موجودہ 41.5 ملین پاؤنڈز سے بڑھا کر سالانہ بنیادوں پر تقریباً 133 ملین پاؤنڈز کرتے ہوئے تین گنا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔  دی نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں برطانیہ کی امدادی شاخ جسے فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس

Loading

برطانیہ کا آئندہ مالی سال پاکستان کی مالی امداد تین گنا کرنے کا فیصلہ Read More »

یونان کشتی سانحے سے متعلق نیا انکشاف، کوسٹ گارڈ کے کردار پر مزید سوالات کھڑے ہوگئے

برطانوی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ یونان کے ساحل پر پیش آنے والے ہولناک کشتی سانحے سے متعلق نئے شواہد سامنے آئے ہیں جس کے بعد سانحے سے متعلق یونانی کوسٹ گارڈ کے کردار پر مزید سوالات کھڑے ہوگئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سانحے میں زندہ بچ

Loading

یونان کشتی سانحے سے متعلق نیا انکشاف، کوسٹ گارڈ کے کردار پر مزید سوالات کھڑے ہوگئے Read More »

برطانوی جریدے نے مودی سرکار کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مذہبی تقیسم پر سوالات اٹھادیے

برطانوی جریدے نے مودی سرکار کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مذہبی تقیسم پر سوالات اٹھادیے۔ برطانوی جریدے برٹش ہیرالڈ کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ بھارتی ریسلنگ کی صدرپرخواتین ریسلرکی طرف سے جنسی استحصال کے الزامات کے باوجود کسی بھی قسم کا ایکشن لینے سے گریز کیا گیا جب کہ مودی سرکارنے ڈاکومینٹری

Loading

برطانوی جریدے نے مودی سرکار کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مذہبی تقیسم پر سوالات اٹھادیے Read More »

شمالی کوریا ’ ٹھوس ایندھن والے میزائل ‘کیوں تیار کر رہا ہے؟

شمالی کوریا کم رینج والے بیلسٹک میزائلوں میں ٹھوس ایندھن کا استعمال کرتا ہے یہ ایندھن کافی تیزی سے جلتا ہے اور اسے ایک لمبے عرصے تک ذخیرہ کیا جاسکتا ہے۔ حال ہی میں دوسری بار لانچ کیے جانے والے شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل میں بھی ٹھوس ایندھن کی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا

Loading

شمالی کوریا ’ ٹھوس ایندھن والے میزائل ‘کیوں تیار کر رہا ہے؟ Read More »

رومانیہ کا ورک ویزا کیسے حاصل کیا جائے؟

رومانیہ یورپی یونین کا رکن ملک ہے، جو بیرون ملک روزگار کے مواقع تلاش کرنے والے افراد کے لیے ایک پرکشش مقام بن چکا ہے۔ رومانیہ کے ورک ویزے کو رومانیہ کا ایمپلائمنٹ ویزا بھی کہا جاتا ہے، یہ ان غیر ملکی شہریوں کو جاری کیا جاتا ہے جو رومانیہ کی کسی کمپنی میں ملازمت

Loading

رومانیہ کا ورک ویزا کیسے حاصل کیا جائے؟ Read More »

دنیا بھر میں بھوک کی شکار افراد کی تعداد 73 کروڑ 50 لاکھ تک پہنچ گئی

دنیا کی لگ بھگ 10 فیصد آبادی ہر رات بھوکے پیٹ سونے کے لیے لیٹتی ہے۔ 2019 سے اب تک خوراک کی شدید کمی کے شکار افراد کی تعداد 12 کرو ڑ 20 لاکھ اضافہ ہوا جس کے بعد مجموعی تعداد 73 کروڑ 50 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کے فوڈ

Loading

دنیا بھر میں بھوک کی شکار افراد کی تعداد 73 کروڑ 50 لاکھ تک پہنچ گئی Read More »

ترکیہ نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت کردی

ترکیہ نے یورپی ملک سویڈن کی نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائیزیشن (نیٹو) میں شمولیت کی حمایت کردی۔ گزشتہ سال یوکرین پر روسی حملے کے بعد فن لینڈ اور اس کے بعد سویڈن کی جانب سے نیٹو میں شمولیت کا اعلان کیا گیا تھا جس کی ترکیہ نے مخالفت کی تھی۔ اپریل میں فن لینڈ کو نیٹو میں

Loading

ترکیہ نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت کردی Read More »

برطانیہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے کچھ شہروں کے سفر سے روک دیا

برطانوی حکومت نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان میں سفر کے بارے میں نئی ہدایات جاری کر دیں۔ برطانوی حکومت کی جانب سے پشاور سمیت کے پی کے اکثر علاقوں میں سفر سے گریز کی ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا ہےکہ پاکستان میں دہشتگرد حملوں کا خطرہ ہے، صوبہ خیبرپختونخوا میں باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، کرم،

Loading

برطانیہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے کچھ شہروں کے سفر سے روک دیا Read More »

توہین قرآن: معافی مانگنے تک افغانستان میں سویڈن کی تمام سرگرمیاں معطل کرنےکا حکم

طالبان حکومت نے سویڈن میں توہین قرآن کے واقعے کے خلاف افغانستان میں سویڈن کی تمام سرگرمیاں معطل کردیں۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہدکی جانب سے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ  توہین قرآن اور  مسلمانوں کے عقائد کی توہین کرنے پر سرکاری سطح پر معافی مانگنے تک

Loading

توہین قرآن: معافی مانگنے تک افغانستان میں سویڈن کی تمام سرگرمیاں معطل کرنےکا حکم Read More »