Daily Roshni News

ہنسنا منع ہے

حجام

اکبر بال کٹوا رہا تھا کہ اچانک قینچی کے بجائے ایک مقناتیس اس کے بالوں میں پھیرنے لگا۔ اکبر نے حیران ہو کر پوچھا۔ ”یہ تم کیا کر رہے ہو؟“ حجام جلدی سے بولا۔ ”خاموش رہو‘ میری قینچی تمہارے بالوں میں کھو گئی ہے۔“

Loading

حجام Read More »

مجرم

ایک مجرم کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ جج صاحب نے اسے دیکھ کر کہا۔ ”تمہیں شرم نہیں آتی ! بار بار یہاں آتے ہوں۔“ مجرم نے کہا ”اس میں شرم کی کیا بات ہے؟ جج صاحب میں توکبھی کبھی آتا ہوں لیکن آپ روز آتے ہیں۔“

Loading

مجرم Read More »

پوسٹر

جوتوں کی دوکان کا پوسٹر ایک دیوار پر چسپاں کیا گیا۔ چند دن بعد کسی نے اس پر نجی کلینک کا پوسٹر لگا دیا۔ کچھ دنوں بعد بارش کے سبب اوپر والا پوسٹر جگہ جگہ سے پھٹ گیا اور پڑھنے والے کو کچھ یوں عبارت دکھائی دینے لگی۔ ”ہمارے ہاں مریضوں کی خصوصی مرمت کی

Loading

پوسٹر Read More »

عینک

ایک شخص عمارت کی چوتھی منزل پر کمرے میں پہنچا اور اندر داخل ہو کر سامنے بیٹھے ہوئے شخص سے کہا۔ ”ڈاکٹر صاحب مجھے دمے کی شکایت ہے۔ سانس پھول جاتا ہے۔تھوڑے سے کام سے دل دھک دھک کرنے لگتا ہے۔ کمرے میں بیٹھے ہوئے شخص نے کہا”ورزش کیجئے اور اچھی سی عینک لگوا لیجئے

Loading

عینک Read More »

پانچ روپے کا نوٹ

ایک صاحب ایک عالیشان ریستوران میں پہنچے۔ اشارے سے بیرے کو اپنے پاس بلایا اور اس کے ہاتھ پر پانچ روپے کا نوٹ رکھتے ہوئے بولے۔ ”یہ انعام اس کام کا ہے جو آج شام تم میرا کرنے والے ہو۔“ بیرے نے ان کا مطلب سمجھتے ہوئے کہا۔ ”آپ بالکل مطمئن رہیں۔ جب شام کو

Loading

پانچ روپے کا نوٹ Read More »

دماغ

ایک پروفیسر صاحب طب کے طلبہ کو کلاس میں مختلف قسم کے دماغ دکھا رہے تھے ایک دماغ اٹھا کر انہوں نے کہا۔ ”یہ مصر کے کالے گدھے کا دماغ ہے یہ بہت نایاب ہے یہ نسل دنیا سے مٹ چکی ہے۔ “ پھر انہوں نے فخر یہ لہجے میں کہا”اس قسم کے دماغ ساری

Loading

دماغ Read More »

چالاک لڑکی

ایک چالاک لڑکی نے امیر لیکن بے وقوف لڑکے کو اپنے دام الفت میں پھانسنے کے لئے اسے باغ میں بلایا۔ لڑکا بڑا شرمیلا تھا۔ اس نے ڈرتے ڈرتے لڑکی کا حال دریافت کیا پھر پانچ منٹ تک دونوں خاموش رہے۔لڑکے نے پھر ہمت کی اور اس کی ماں کا حال پوچھا۔ اس کے بعد

Loading

چالاک لڑکی Read More »

مولوی صاحب

رشیدہ ایم اے فائنل کا پیپر دینے گھر سے نکلی تو راستے میں اسے محلے کی مسجد کے مولوی صاحب نظر آئے۔ رشیدہ نے ان کے قریب پہنچ کر وقت آمیز لہجے میں کہا۔ ”مولوی صاحب! ایک بجے میرا اردو کا پیپر شروع ہو گا‘ آپ دو بجے میرے لئے دعا ضرور کیجئے گا۔“ ”دو

Loading

مولوی صاحب Read More »