Daily Roshni News

لطیفۓ

مجرم

ایک مجرم کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ جج صاحب نے اسے دیکھ کر کہا۔ ”تمہیں شرم نہیں آتی ! بار بار یہاں آتے ہوں۔“ مجرم نے کہا ”اس میں شرم کی کیا بات ہے؟ جج صاحب میں توکبھی کبھی آتا ہوں لیکن آپ روز آتے ہیں۔“

Loading

مجرم Read More »

پوسٹر

جوتوں کی دوکان کا پوسٹر ایک دیوار پر چسپاں کیا گیا۔ چند دن بعد کسی نے اس پر نجی کلینک کا پوسٹر لگا دیا۔ کچھ دنوں بعد بارش کے سبب اوپر والا پوسٹر جگہ جگہ سے پھٹ گیا اور پڑھنے والے کو کچھ یوں عبارت دکھائی دینے لگی۔ ”ہمارے ہاں مریضوں کی خصوصی مرمت کی

Loading

پوسٹر Read More »

عینک

ایک شخص عمارت کی چوتھی منزل پر کمرے میں پہنچا اور اندر داخل ہو کر سامنے بیٹھے ہوئے شخص سے کہا۔ ”ڈاکٹر صاحب مجھے دمے کی شکایت ہے۔ سانس پھول جاتا ہے۔تھوڑے سے کام سے دل دھک دھک کرنے لگتا ہے۔ کمرے میں بیٹھے ہوئے شخص نے کہا”ورزش کیجئے اور اچھی سی عینک لگوا لیجئے

Loading

عینک Read More »

مولوی صاحب

رشیدہ ایم اے فائنل کا پیپر دینے گھر سے نکلی تو راستے میں اسے محلے کی مسجد کے مولوی صاحب نظر آئے۔ رشیدہ نے ان کے قریب پہنچ کر وقت آمیز لہجے میں کہا۔ ”مولوی صاحب! ایک بجے میرا اردو کا پیپر شروع ہو گا‘ آپ دو بجے میرے لئے دعا ضرور کیجئے گا۔“ ”دو

Loading

مولوی صاحب Read More »

جج

کوئی چور مکان میں داخل ہوا تو اس نے تجوری پر لکھا ہوا دیکھا”دائیں طرف لگے ہوئے بٹن کو دباےئے تو تجوری خود بخود کھل جائے گی“۔ چور نے اس ہدایت پر عمل کیا اور بٹن پر ہاتھ رکھا ہی تھا کہ سائرن بج پڑا اور چور پکڑا گیا عدالت میں جج نے چور سے

Loading

جج Read More »

ماشاء اللہ ، انشاء اللہ

ایک ڈاکٹر کو ماشا ء اللہ اور انشاء اللہ کہنے کی عادت تھی۔ ایک دن ایک مریض ڈاکٹر کے پاس گیا اور کہا۔ مریض ۔۔۔ ڈاکٹر صاحب میری پیٹ میں درد ہے۔ ڈاکٹر۔۔۔ ماشاء اللہ ۔ مریض ۔۔۔ کیا میں مرجاؤں گا۔ ڈاکٹر۔۔۔ انشاء اللہ۔

Loading

ماشاء اللہ ، انشاء اللہ Read More »

اسلام آباد سے لاہور

اسلام آباد سے لاہور بس کے ذریعے سفر کے دوران آصف صاحب کو ایسی سیٹ ملی جہاں ایک عورت بھی بیٹھی ہوئی تھی جس نے مسحورکن خوشبووالا سینٹ لگا رکھا تھا۔ لاہور پہنچنے سے ذرا پہلے آصف صاحب نے اس عورت کو مخاطب کرتے ہوئے پوچھا۔ ”آپ کون سا سینٹ استعمال کرتی ہیں میں بھی

Loading

اسلام آباد سے لاہور Read More »

دو بچے

دو بچے فرنیچر اٹھانے میں اپنے والدین کی مدد کر رہے تھے کہ ان کے والد نے دیکھا کہ ایک بچہ کپڑوں کی الماری اٹھانے کی کوشش میں پسینے سے شرابور ہے۔ والد نے بچے کو مخاطب کر کے کہا:”میں نے تم سے کہا تھا کہ الماری اٹھانے کی کوشش کر رہے ہو‘ آخر کیوں؟“۔

Loading

دو بچے Read More »

استاد

استاد نے ایک بچی سے گھر کے کام کی کاپی لی اور اسے دیکھنا شروع کیا‘ اس میں بہت زیادہ غلطیاں تھیں‘ ہنس کر کہنے لگیں ”تم اکیلی نے اتنی ساری غلطیاں کیسے کر لیں؟“ بچی نے معصومیت سے جواب دیا۔ ”مس! بھائی جان نے بھی میری مدد کی تھی۔“

Loading

استاد Read More »