Daily Roshni News

لطیفۓ

لفٹ

لفٹ میں ایک ساتھ بہت سے لوگ سوار ہو گئے۔ آپریٹر نے بٹن دبایا لیکن لفٹ اپنی جگہ نہ ہلی۔ اس نے درخواست کی کم از کم ایک فرد لفٹ سے اتر جائے۔ ایک نہایت موٹی خاتون نے ایثار کا مظاہرہ کیا اور لفٹ سے اتر گئیں۔ کئی دوسرے لوگ اب بھی باہر ہی اپنی […]

Loading

لفٹ Read More »

حجام

اکبر بال کٹوا رہا تھا کہ اچانک قینچی کے بجائے ایک مقناتیس اس کے بالوں میں پھیرنے لگا۔ اکبر نے حیران ہو کر پوچھا۔ ”یہ تم کیا کر رہے ہو؟“ حجام جلدی سے بولا۔ ”خاموش رہو‘ میری قینچی تمہارے بالوں میں کھو گئی ہے۔“

Loading

حجام Read More »

نظر کمزور

ایک آدمی کے پاوٴں بہت بڑے تھے اور نظر بھی کمزور تھی ایک بار وہ اپنے نوکر کے ساتھ جوتا خریدنے گیا۔ مگر جوتے کا بڑے سے بڑا سائز بھی اس کو پورا نہ آیا۔ اچانک ایک جوتا اس کے پیر میں پورا آگیا اور وہ خوشی سے چیخا۔ ”ارے فضلو! یہی جوتا خرید لو‘

Loading

نظر کمزور Read More »