ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) فرمانِ مصطفیٰﷺمومن اس وقت تک اپنے دین (یعنی رحمَتِ الٰہی) کی وسعت میں رہتا ہے جب تک اپنے مسلمان بھائی کی خیرخواہی چاہتا ہے اور جب اس کی خیرخواہی سے الگ ہو جاتا ہے تو اس سے توفیق کی نعمت چھین لی جاتی ہے۔ (مسند الفردوس، باب اللام الف، ۲/ ۴۲۹، حدیث:۷۷۲۲)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی