![]()
اقوال زریں
روشنی کی باتیں
روشنی کی باتیں نرم دل،ٹھنڈا دماغ اور میٹھی زبان کے حامل خواتین و حضرات کی دنیوی اور اُخروی زندگی آسان اور خوشگوار ہو جاتی ہے۔۔۔۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہا ل ہالینڈ
![]()
روشنی کی باتیں
روشنی کی باتیں اللہ تعالیٰ بہتر کریں گے یہ سنتے ہی کہ اللہ تعالیٰ بہتر کریں گے انسان کے باطن میں خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہے اور انسان سکون کی کیفیت میں چلا جاتا ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()









