![]()
اقوال زریں
روشنی کی باتیں
روشنی کی باتیں خدمت خلق ایسا عظیم عمل ہے جس کے کرنے سے رب کا ئنات کی قربت کے حصول میں حائل روکاوٹیں دور ہو جاتی ہیں۔۔۔۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()
روشنی کی باتیں
روشنی کی باتیں قرآن کا ہر لفظ روشنی ہے، روشنی کی رفتار 3لاکھ کلو میٹر فی سیکنڈہے تاہم جب کسی لفظ کا وظیفہ کیا جائے تو وہ اسی رفتار سے کام کرتا ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()









