![]()
اقوال زریں
روشنی کی باتیں
عمر کا تعلق ماہ وسال سے نہیں بلکہ اس کا تعلق اللہ تعالیٰ کی جانب سے تعین کردہ رزق سے ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()
انمول باتیں
بیدرای اور خواب کے حواس میں بہت زیادہ فرق ہے، کیونکہ بیداری میں آپ پر پابندیاں غالب رہتی ہیں جبکہ خواب میں آپ ان سے آزاد ہو جاتے ہیں۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()









