![]()
اقوال زریں
روشنی سب کے لئے!! روحانی غذا
روشنی سب کے لئے!! روحانی غذا ماہ صیام روزہ دار کے جسم کی کثافتوں کو دور کرنے اور روح کو روحانی غذا پہنچانے کے لئے بہترین متوازن نظام فراہم کرتا ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()
روشنی کی باتیں
روشنی کی باتیں روزہ ،صبر وشکر روزہ روزے دار کی صبر کی استظاعت میں اضافہ کرکے بندے کو اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لانے کے لئے مائل کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()
روشنی کی باتیں
ماہ صیام اور نورانیت ماہ صیام درحقیقت نور ہے اس نورانی مہینے میں بندہ جب کثرت عبادات میں مشغول ہو جا تا ہے تو اس کا ظاہر اور باطن نور سے منور ہو جاتا ہے۔
![]()
روشنی کی باتیں
روشنی کی باتیں ماہ صیام ہمیں وقت مقررہ پر اعتدال سے کھانے ، حقوق اللہ اور حقوق العباد میں توازن قائم کرنے کے لئے مربوط نظام فراہم کرتا ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()
روشنی کی باتیں
دانائی بسیار خوری میں انسان کے لئے تباہی ہے، جبکہ متوازن کھانا کھانے میں توانائی اور دانائی ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()
روشنی کی باتیں
دوسروں کو خوشبوؤں سے معطر کرنے سے قبل آپ کے اندر پھولوں کے باغ کا ہونا بھی ضروری ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()
روشنی کی باتیں
زندگی اور موت کا تعلق ماہ و سال سے نہیں بلکہ ان دونوں کا تعلق رزق سے ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()









