روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ماہ صیام اور احساس ماہ صیام روزے داروں کو بھوک اور پیاس کی شدت سے آشنا کرکے مستحقین کی بھوک اور پیاس کا احساس دلاتا ہے۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ماہ صیام اور احساس ماہ صیام روزے داروں کو بھوک اور پیاس کی شدت سے آشنا کرکے مستحقین کی بھوک اور پیاس کا احساس دلاتا ہے۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ صوفی کی پکار صوفی نے آج تک کسی بندے کو اپنے راستے پر چلنے کے لئے نہیں پکارا بلکہ ہمیشہ اللہ تعالیٰ کے راستے پر چلنے کے لئے پکارا ہے۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ دل کی صفائی آنسو بظاہر چہرے پر گرتے ہیں، مگر صفائی دل کی کرتے ہیں۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ معاملہ فہمی معاملہ فہم انسان نہ صرف اپنے آپ کو بلکہ دیگر انسانوں کو بھی فساد ، انتشار اور مصائب سے بچا لیتا ہے۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ صوفی کی پکار صوفی نے کسی بھی بندے کو اپنے راستے پر نہیں بلکہ ہمیشہ اللہ تعالیٰ کے راستے پر چلنے کے لئے پکارا ہے۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ انسان کی تکریم اگر آپ کسی کی دل آزاری کا سبب بن جائیں تو فوری طور پر اس سے معافی مانگ لیں، اسی میں انسان کی عزت و تکریم ہے۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ تسخیر کائنات صوفی اپنی درسگاہ اور سائنسدان اپنی تجربہ گاہ میں اللہ تعالیٰ کی کائنات کو تسخیر کرنے میں ہمہ وقت مصروف عمل ہیں۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ آزما کر دیکھیں اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے کسی نا بیناشخص کو سڑک پا ر کر ا دینے سے نیکی اور حقیقی خوشی حاصل ہو تی ہے۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ روحانی علوم روحانی علوم سکھائے نہیں جاتے بلکہ سالک کی بساط کے مطابق منتقل کئے جاتے ہیں۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ہار اور جیت جیت کی عادت اچھی ہوتی ہے، لیکن کچھ رشتوں میں ہار جانا ہی بہتر ہو تا ہے۔۔۔
![]()