روشنی کی باتیں
تغیرو تبدل انسان میں عمر بھر تغیر و تبدل کا قدرتی سلسلہ جاری رہتا ہے۔ باشعور انسان اپنی سرگرمیوں کو عمر کے مطابق ڈھال کر زندگی کو آسان اور خوشگوار بنا لیتا ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()

فرمانبرداری اگر کوئی شخص اپنے والدین کا فرمانبردار ہے تو بلاشبہ وہ اللہ تعالیٰ اور اس کے پیارے رسول محتشم ﷺ کا بھی فرمانبردار ہی رہے گا۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()
پاکیزہ خیالات پاکیزہ خیالات رحمنٰ سے ملا دیتے ہیں جبکہ گندے خیالات شیطان کی رہگزر بن جاتے ہیں۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()