پاکستان سمیت دنیا کے کسی ملک میں ہمارا کوئی پسندیدہ امیدوار یا جماعت نہیں، امریکا
امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جمہوری اقدار، اصولوں کی پاسداری اور قانون کا احترام دیکھنا چاہتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدنت پٹیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے حالات کی نگرانی کر رہے ہیں،مضبوط جمہوری پاکستان امریکا کے مفاد میں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ …
پاکستان سمیت دنیا کے کسی ملک میں ہمارا کوئی پسندیدہ امیدوار یا جماعت نہیں، امریکا Read More »