ایران کا دباؤ اور دھمکیوں کے نتیجے میں مذاکرات سے انکار
تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ کسی دباؤ اور دھمکی کے نتیجے میں امریکا سے مذاکرات نہیں کریں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو لکھے گئے خط اور بات چیت کی دعوت سے متعلق خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ …
ایران کا دباؤ اور دھمکیوں کے نتیجے میں مذاکرات سے انکار Read More »