بیٹیاں ہوں تو ماؤں کو نیند نہیں آتی
بیٹیاں ہوں تو ماؤں کو نیند نہیں آتی راتیں کبھی ان کے ساتھ خوش گپیوں میں بیت جاتی ہیں ، کبھی دار چینی اور سونف کے قہوے بناتے کبھی سر میں تیل ڈالتے تو کبھی پڑھتی بیٹی کے لیے دودھ گرم کرتے بیٹیاں ہوں تو ماؤں کو نیند نہی آتی آنگن میں ٹہلیاں کرتے ، …
بیٹیاں ہوں تو ماؤں کو نیند نہیں آتی Read More »