قطعہ بنام محترم محمد شفیق بھٹی صاحب چشتی نظامی۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی
قطعہ بنام محترم محمد شفیق بھٹی صاحب چشتی نظامی شاعر۔۔۔ناصر نظامی وہ ہیں ایک شفیق ، انسان دوستوں پر کرتے ہیں ، احسان ان کا دل ہے نور حق سے روشن ان کو عطا ہوا ہے ، عرفان ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ
![]()









