قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی
قطعہ فلسطینیوں کا خون ہے، پاک سعودی معاہدے کی ، بنیاد ان معصوم شہیدوں کی قربانیوں کو رکھنا ہے ، یاد قاتل، غاصب، طاغوت کو قدرت کرے گی اک دن ، برباد خدا کے فضل وکرم سے فلسطین اب ہو گا ، آ زاد ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ ۔21 ستمبر 2025