Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت نہیں کریں گے۔ شاہین آفریدی ورلڈ کپ کے پیش نظر ٹیسٹ ٹیم سے فی الحال بریک لیں گے۔  پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے جو کہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ …

شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے Read More »

Loading

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ہارنے کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کیلیے ایک اور بُری خبر

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 کا فائنل آسٹریلیا نے جیت لیا مگر سلو اوور ریٹ پر دونوں ٹیموں پر بھاری جرمانہ عائد ہوا جب کہ بھارتی کھلاڑیوں کو میچ فیس نہیں ملے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 کا فائنل آسٹریلیا کی حکمرانی کے ساتھ گزشتہ روز اختتام پذیر ہوا …

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ہارنے کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کیلیے ایک اور بُری خبر Read More »

Loading

ایشیاکپ 2023: پی سی بی کا ہائبرڈ ماڈل قبول ہونےکا قوی امکان

ایشیا کپ 2023 کے لیے پاکستان کی جانب سے پیش کردہ ہائبرڈ ماڈل قبول ہونے کے امکانات مزید روشن ہوگئے۔ بھارتی خبر ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) کی رپورٹ کے مطابق بی سی سی آئی کے صدر جے شاہ کی سربراہی میں ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی جانب سے پاکستان …

ایشیاکپ 2023: پی سی بی کا ہائبرڈ ماڈل قبول ہونےکا قوی امکان Read More »

Loading

باؤنسی پچز پر کھیلنے میں دشواری، پاکستانی کرکٹرز کی مشکل آسان ہوگئی

پاکستان کے بیٹرز کے لیے اب مشکل آسان ہو گئی کیوں کہ اب قومی بیٹرز  جلد ہی باؤنسی پچز کھیل سکیں گے۔ پاکستان یا ایشیائی بیٹرز کا باؤنسی پچز پر کھیلنا مسئلہ رہا ہے لیکن اب اس مسئلے کے حل کے لیے باؤنسی پچ تیار کی جا رہی ہےجو تیاری کے آخری مرحلے میں ہے۔ …

باؤنسی پچز پر کھیلنے میں دشواری، پاکستانی کرکٹرز کی مشکل آسان ہوگئی Read More »

Loading

چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی: ن لیگ اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے آگئے

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی تعیناتی کے معاملے پر ن لیگ اور  پیپلز پارٹی آمنے سامنے آگئے۔ جیو نیوز کے پروگرام ‘کیپیٹل ٹاک’ میں میزبان حامد میر کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کا موقف ہے کہ کھیلوں کی وزارت ہمارے پاس ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کا تعلق کھیلوں …

چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی: ن لیگ اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے آگئے Read More »

Loading

ایشیا کپ میزبانی، پاکستان اصولوں کی لڑائی ہارنے لگا، ٹورنامنٹ ملتوی ہوجائے گا؟

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )  ایشیا کپ میزبانی پر اپنی اصولی لڑائی ہار رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان کا ہائبرڈ ماڈل مسترد کردیا تو پاکستان ایشیا کپ کا بائیکاٹ کرسکتا ہے، پی سی بی اس پر تبصرہ کرنے سے گریز کررہا ہے۔ …

ایشیا کپ میزبانی، پاکستان اصولوں کی لڑائی ہارنے لگا، ٹورنامنٹ ملتوی ہوجائے گا؟ Read More »

Loading

بابراور رضوان کا کورس مکمل، کپتان نے مداحوں سے مشورہ مانگ لیا

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ہمراہ امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی بزنس اسکول سے بزنس آف انٹرٹینمنٹ، میڈیا اینڈ اسپورٹس (بی ای ایم ایس) کورس مکمل کرلیا۔ بابراعظم نے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں ان کے ہمراہ فرینچ مارشل آرٹس کے ماہر فرانسس گانو، نائیجرین مارشل آرٹس کے …

بابراور رضوان کا کورس مکمل، کپتان نے مداحوں سے مشورہ مانگ لیا Read More »

Loading

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز اور امریکا سے دوسرے ملک منتقل کرنے کا امکان

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 ویسٹ انڈیز اور امریکا سے دوسرے ملک منتقل کرنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں کرکٹ انفراسٹرکچر کا فقدان پریشان کن ہے، یہاں ابھی تک کرکٹ کے اسٹیڈیمز انٹرنیشنل معیار کے نہیں، اسی لیے آئی سی سی امریکا اور ویسٹ انڈیز سے ٹورنامنٹ منتقل …

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز اور امریکا سے دوسرے ملک منتقل کرنے کا امکان Read More »

Loading

ایشیا کپ میں بھارتی ہٹ دھرمی: کیا پاکستان کے بجائے میزبان سری لنکا ہوگا؟

بھارت کی ہٹ دھرمی کے پیش نظر ایشیا کپ کا میزبان پاکستان کے بجائے  سری لنکا ہوسکتا ہے۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی جانب سے ایشیا کپ 2023 کی میزبانی پاکستان کو دی گئی ہے لیکن بھارت کے پاکستان آنے سے انکار کے سبب پاکستان میں ایشیا کپ کا انعقاد خطرے میں پڑتا …

ایشیا کپ میں بھارتی ہٹ دھرمی: کیا پاکستان کے بجائے میزبان سری لنکا ہوگا؟ Read More »

Loading

میسی نے کلب چھوڑ دیا

دنیائے فٹبال کے مایہ ناز پلیئر لیونل میسی نے پی ایس جی کلب کو خیرباد کہہ دیا۔ ارجنٹائن کے عظیم فٹ بال لیونل میسی دو سال کلب میں رہنے کے بعد سیزن کے اختتام پر پیرس سینٹ جرمین (PSG) چھوڑ دیں گے۔ کوچ کرسٹوف گالٹیر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہفتہ کو کلرمونٹ …

میسی نے کلب چھوڑ دیا Read More »

Loading