ماہ صیام، روح کی بالیدگی اور باطن کی کثافتوں کو ختم کرنے کے لئے بہترین نظام فراہم کرتا ہے۔۔۔۔محمد جاوید عظیمی
ماہ صیام، روح کی بالیدگی اور باطن کی کثافتوں کو ختم کرنے کے لئے بہترین نظام فراہم کرتا ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل۔۔۔ نمائندہ خصوصی ) علمی، ادبی، روحانی سلسلہ عظیمیہ کے روحانی اسکول مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی نے گزشتہ روز میڈیا …