Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

نیدر لینڈ، موسم گرما اپنے عروج پر ہے۔۔درجہ حرارت 31ڈگری سینٹی گریڈ تک چلا گیا۔

نیدر لینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ نمائندہ خصوصی ) نیدر لینڈ میں اس سال موسم سرما طوالت اختیار  کر گیا تھا سورج طلوع ہوتا مگر اس میں حدت یا تمازت نہیں ہوتی تھی تاہم سرد برفانی ہواؤں کا راج ہوتا تھا جس کے باعث مقامی رہائشی اکتا ہٹ اور گھبراہٹ کا شکار ہوگئے تھے لیکن اب …

نیدر لینڈ، موسم گرما اپنے عروج پر ہے۔۔درجہ حرارت 31ڈگری سینٹی گریڈ تک چلا گیا۔ Read More »

Loading

ایک حاجی صاحب کافی بیمار تھے ۔ انتخاب۔۔۔ احمد نواز فردوسی

  ایک حاجی صاحب کافی بیمار تھے .کئی سالوں سے ہر ہفتے پیٹ سے چار بوتل پانی نکلواتے تھےاب ان کے گردے واش ہوتے ہوتے ختم ہوچکے تھے۔ایک وقت میں آدھا سلائس ان کی غذا تھی۔ سانس لینے میں بہت دشواری کا سامنا تھا۔نقاہت اتنی کہ بغیر سہارے کے حاجت کیلئے نہ جاسکتے تھے۔ایک دن …

ایک حاجی صاحب کافی بیمار تھے ۔ انتخاب۔۔۔ احمد نواز فردوسی Read More »

Loading

خصوصی پنجابی کلام شاعر ۔۔۔ شہزاد تابش

چھیویں بولی اسی  دنیا  توں  اینج  وے  لکویا کہ جیویں ساڈا  پیار  عیب  سی ستویں بولی اسی  دکھاں دی  بنا  کے  سیائی تے بلیاں تے ہاسے لکھ ل ئے …..   اٹھویں بولی  ہوئیاں ہڈیاں  وی  مٹی نال مٹی تے مکی نا اڈیک سجنا ……….. نو ویں بولی  اج رجھ کے میں ماہیے نوں ستایا …

خصوصی پنجابی کلام شاعر ۔۔۔ شہزاد تابش Read More »

Loading

صحت کے لئے آرام بھی ضروری ہے!…(قسط نمبر 2)..بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ اگست 2019

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔صحت کے لیے آرام بھی ضروری ہے)دباؤ پڑتا ہے، جس کے نتیجے میں جسم بھی مضحل ہو جاتا ہے۔ ایسے میں کسی خالی کمرہ میں لائٹیں بند کر کے بستر یا کرسی پر نیم دراز ہو جائیں اور زیر لب اپنا مسئلہ دہرائیں۔ آواز اتنی بلند رکھیں کہ بآسانی سنائی دے۔ …

صحت کے لئے آرام بھی ضروری ہے!…(قسط نمبر 2)..بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ اگست 2019 Read More »

Loading

جاوید  عظیمی کی دعوت پر مولانا غلام مصطفےٰ اور چوہدری اکرام نے میوزیم کا وزٹ کیا۔

جاوید  عظیمی کی دعوت پر مولانا غلام مصطفےٰ اور چوہدری اکرام نے میوزیم کا وزٹ کیا۔ نیدرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز  انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) گزشتہ دنوں بروز ہفتہ 10جون 2023 کو جاوید عظیمی  کی خصوصی دعوت پر پاکستان اسلامک ایندڈ کلچرل سینٹر دی ہیگ کی جامع مسجد کے امام و خطیب مولانا حافظ غلام مصطفےٰ نقشبندی اور معروف …

جاوید  عظیمی کی دعوت پر مولانا غلام مصطفےٰ اور چوہدری اکرام نے میوزیم کا وزٹ کیا۔ Read More »

Loading

کامیابی کا راز۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی( آسٹریا)

کامیابی کا راز انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی( آسٹریا) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی )ایک نوجوان کی شادی قریب تھی وہ خاندان کے ایک ایسے بزرگ کے پاس گیا جن کی شادی کامیاب ترین سمجھی جاتی تھی کہ ان سے کامیاب شادی کا راز پا لے- بزرگ نے نوجوان کو کامیاب شادی کا …

کامیابی کا راز۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی( آسٹریا) Read More »

Loading

معروف تاجر فضل محمود اپنی فیملی کے ہمراہ 13جون کو حج کی سعادت کے لئے ایمسٹرڈیم سے روانہ ہوں گے۔

معروف تاجر فضل محمود اپنی فیملی کے ہمراہ 13جون کو حج کی سعادت کے لئے ایمسٹرڈیم سے روانہ ہوں گے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) مسلمان دنیا کے کسی بھی ملک میں آبا دہوں ،جب حج  کا مبارک مہینہ آتا ہے تو ہر مسلمان کا دل حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے حجاز …

معروف تاجر فضل محمود اپنی فیملی کے ہمراہ 13جون کو حج کی سعادت کے لئے ایمسٹرڈیم سے روانہ ہوں گے۔ Read More »

Loading

حج بیت اللہ اور زیارت مدینہ پر خصوصی تقریب کا کامیاب انعقاد ہوا،کمیونٹی کی کثیر تعداد میں شرکت۔

حج بیت اللہ اور زیارت مدینہ پر خصوصی تقریب کا کامیاب انعقاد ہوا،کمیونٹی کی کثیر تعداد میں شرکت۔ نیدرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی ،ایمسٹرڈیم )جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم میں حج بیت اللہ اور زیارت مدینہ منورہ کے موضوع پر 8 جون بروز جمعرات کو عظیم الشان پروگرام منعقد ہوا جس کی امام و خطیب …

حج بیت اللہ اور زیارت مدینہ پر خصوصی تقریب کا کامیاب انعقاد ہوا،کمیونٹی کی کثیر تعداد میں شرکت۔ Read More »

Loading

صحت کے لیے آرام بھی ضروری ہے

صحت کے لئے آرام بھی ضروری ہے! بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ  اگست 2019 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔صحت کے لیے آرام بھی ضروری ہے)ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اگردوں کے امراض کی ایک بڑی وجہ بےآرامی بھی ہے۔ بعض لوگ اس بات کا احساس نہیں کر سکتے کہ طبیعی، جسمانی اور ذہنی کام کے …

صحت کے لیے آرام بھی ضروری ہے Read More »

Loading

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔محسن نقوی

غزل شاعر۔۔۔محسن نقوی روشنی تیرے سفیروں کا نشاں باقی ھے دامن شب میں چراغوں کا دھواں باقی ھے حشر تو ہو بھی چکا تیرے بچھڑ جانے سے دل میں کیوں وسوسہ سود و زیاں باقی ھے اب تجھے یاد دلانے کے لئے کچھ بھی نہیں صرف اک عہد وفا وہ بھی کہاں باقی ھے رہرو …

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔محسن نقوی Read More »

Loading