Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

جامع مسجد  غوثیہ ایمسٹرڈیم  کی انتظامیہ نے کمیونٹی کی خدمت کے لئے ایک اور قدم اٹھا لیا۔۔۔

بال  بھی کٹوائیں ثواب بھی کمائیں۔۔۔!! جامع مسجد  غوثیہ ایمسٹرڈیم  کی انتظامیہ نے کمیونٹی کی خدمت کے لئے ایک اور قدم اٹھا لیا۔۔۔ ہالینڈ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) جامع مسجد  غوثیہ ایمسڑدیم کے خادم اعلیٰ ملک مسعود الرحمنٰ کلیامی کے مطابق مسجد کی انتظامیہ مسجدمیں نمازیوں کو سہولتیں فراہم کرنے میں ہمہ وقت …

جامع مسجد  غوثیہ ایمسٹرڈیم  کی انتظامیہ نے کمیونٹی کی خدمت کے لئے ایک اور قدم اٹھا لیا۔۔۔ Read More »

Loading

رسول محتشم ﷺ فرمان عالی شان

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسولُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’سازش کرنے والے اور دھوکہ دینے والے جہنم میں ہیں ۔ (مسند الفردوس، ۴ / ۲۱۷، الحدیث: ۶۶۵۸) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰے

Loading

خواتین کو باہمت اور پر اعتماد بنائیے ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی کا خطا ب انتخاب۔۔۔محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ خواتین کو باہمت اور پر اعتماد بنائیے ۔۔۔ انتخاب۔۔۔محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ)امی جلدی کریں، بھائی کو بلالیں مجھے کالج کے لیے دیر ہو رہی ہے۔“ ثناء نے جھنجھلاتے ہوئے اپنی والدہ کو آواز دی۔ ارے کچھ صبر کر لو۔ بھائی کو ناشتا تو کرنے دو۔ چھوڑ آئے گا …

خواتین کو باہمت اور پر اعتماد بنائیے ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی کا خطا ب انتخاب۔۔۔محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ Read More »

Loading

منہاج القر آن شعبہ خواتین کے زیر انتظام وانصرام مینا بازارکا عظیم الشان انعقاد 24جون 2023کودی ہیگ میں ہوگا۔

  منہاج القر آن شعبہ خواتین کے زیر انتظام وانصرام مینا بازار کا عظیم الشان انعقاد 24جون دی ہیگ میں ہوگا۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔محمد جاوید عظیمی )منہاج القرآن انٹرنیشنل دی ہیگ کے شعبہ خواتین کے زیر انتظام وانصرام ہر سال مختلف سر گرمیوں کا انعقاد کیا جاتا ہے جن میں خواتین و حضرات کثیر …

منہاج القر آن شعبہ خواتین کے زیر انتظام وانصرام مینا بازارکا عظیم الشان انعقاد 24جون 2023کودی ہیگ میں ہوگا۔ Read More »

Loading

ہالینڈ،آنے دنوں میں درجہ حرارت۔۔۔۔29ڈگری سینٹی گریڈہونے کی پیش گوئی۔۔۔

  ہالینڈ(ڈیلی روشنی انٹرنیشنل ۔۔۔ نمائندہ خصوصی )ہالینڈ میں جنوری 2023 سے جاری ٹھنڈی ہو اؤں کا  سلسلہ اب جون میں تھمنے کو جا رہا ہے جسکی وجہ سے مقامی لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ رہی ہے ۔ محکمہ موسمیات KNMI کے مطابق بروز ہفتہ 10 جون کو ہالینڈ بھر میں درجہ حرارت 29 …

ہالینڈ،آنے دنوں میں درجہ حرارت۔۔۔۔29ڈگری سینٹی گریڈہونے کی پیش گوئی۔۔۔ Read More »

Loading

ہم روتے کیوں ہیں؟۔۔۔تحریر۔۔۔حنا عظیم۔۔۔(قسط نمبر2)

ہم روتے کیوں ہیں؟ تحریر۔۔۔حنا عظیم (قسط نمبر2) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ہم روتے کیوں ہیں۔۔۔ تحریر ۔۔۔حنا عظیم)ہمارے آنسو ہمارے اندر پوشیدکسی گہرے زخم یا کمزوری کا جانب اشارہ کرتے ہیں۔ ہم روتے ہی اس وقت ہیں جب ہم میں برداشت کرنے کی سکت باقی نہیں رہتی، ہمارے اندر کی دیوار یں کمزور پڑنے لگتی …

ہم روتے کیوں ہیں؟۔۔۔تحریر۔۔۔حنا عظیم۔۔۔(قسط نمبر2) Read More »

Loading

حمد باری تعالیٰ…شاعر۔۔۔ پروفیسر تلوک محروم

حمد باری تعالیٰ شاعر۔۔۔ پروفیسر تلوک محروم ہر سمت اک ظہور ہے تیرے جمال کا تو نور شرق و غرب و جنوب شمال کا ماه تمام نیم تبسم  ہےاک ترا  خورشید اک شمہ ہے  تیرے جلال کا پائی  ہے تجھ سے چشم کواکب نے روشنی تمغہ دیا ہے  بدر کو تو نے کمال کا   …

حمد باری تعالیٰ…شاعر۔۔۔ پروفیسر تلوک محروم Read More »

Loading

غزل۔۔۔شاعر ۔۔۔قتیل شفائی

بہت دنوں سے نہیں اپنے درمیاں وہ شخص اداس کر کے ہمیں چل دیا کہاں وہ شخص؟ قریب تھا تو کہا ہم نے سنگدل بھی اسے–!! ہوا جو دور تو لگتا ہے جان- جاں وہ شخص اس ایک شخص میں تھیں دلربائیاں کیا کیا ہزار لوگ ملیں گے، مگر کہاں وہ شخص؟؟؟ وہ جس کے …

غزل۔۔۔شاعر ۔۔۔قتیل شفائی Read More »

Loading

غزل۔۔۔ زاہد وصی

غزل ہم نے رسوائی کے الزام سے دیکھا اس کو اور نہ رسوائی کے انجام سے دیکھا اس کو گویا وہ چاند نہیں چاند کا وہ جھرمٹ ہے اس کو دیکھا تو اس ابہام سے دیکھا اس کو شب کی فرقت ہے جو ظلمت سے فقط روشنی تک وصل شب سحر کے انجام سے دیکھا …

غزل۔۔۔ زاہد وصی Read More »

Loading