سیاحتی ملک مالدیپ صرف دو ماہ میں بدھ مت چھوڑ کر مسلم ملک بن گیا۔۔۔ یہ معجزہ کب اور کیسے رونما ہوا۔۔
مالدیپ (ابولبرکات بریری سے جڑی ایک نا قابل فراموش داستان)۔1192 چھوٹے جزیروں پر مشتمل ہے جن میں سے صرف 200 جزیروںپر انسانی آبادی پائی جاتی ہے۔ مالدیب کی ٪100 آبادی مسلمان ہے جب کہ یہاں کی شہریت لینے کے لئےمسلمان ہونا ضروری ہے۔ یہ واقعہ مشہور سیاح ابن بطوطہ نے مالدیب کی سیاحت کے بعد …