نگران مراقبہ ہال ہالینڈ جاوید عظیمی کی زیر صدارت قرآن اور حیات ِانسانی کے موضوع پر نشست کا انعقاد
نگران مراقبہ ہال ہالینڈ جاوید عظیمی کی زیر صدارت قرآن اور حیات ِانسانی کے موضوع پر نشست کا انعقاد سلسلہ عظیمیہ کے سینیئر رکن علی اصغر عظیمی کا پر اثر علمی و فکری خطاب شرکاء نے بے حد سراہا۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔رپورٹ۔۔۔جاویدعظیمی ) علمی ، ادبی اور روحانی سلسلہ عظیمیہ کے روحانی اسکول مراقبہ …