معروف تاجر ملک ندیم کی والدہ مرحومہ کی روح کو ایصال ثواب کرنے کے لئے فاتحہ خوانی جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم میں ہو گی۔
ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم کے رہائشی اور معروف تاجر ملک ندیم کی والدہ مرحومہ کی روح کو ایصال ثواب کرنے کے لئے فاتحہ خوانی 14جولائی بعد نماز جمعہ جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم میں ہو گی۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی)ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم کے قدیم شہری معروف اور متحرک تاجر ملک ندیم کی والدہ مرحومہ …
![]()









