فرمان عالی شان ۔۔۔!!
حضرت سہل بن سعد ساعِدی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے بارگاہِ رسالت میں حاضر ہو کر عرض کی: یارسولَ اللہ صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم ! مجھے ایسا عمل بتائیے کہ جب میں اسے کروں تو اللہ پاک مجھ سے محبت فرمائے اور لوگ بھی مجھ سے محبت کرنے لگیں۔ …
فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »
![]()









