غزل۔۔۔شاعرہ۔۔۔پروین شاکر
غزل شاعر۔۔۔پروین شاکر گلاب ہاتھ میں ہو ، آنکھ میں ستارہ ہو کوئی وجود محبّت کا استعارہ ہو کبھی کبھار اُسے دیکھ لیں ،کہیں مل لیں یہ کب کہا تھا کہ وہ خوش بدن ہمارا ہو قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو یہ اتنی رات …
غزل۔۔۔شاعرہ۔۔۔پروین شاکر Read More »
![]()









