فرمان عالی شان ۔۔۔!!
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے ابن آدم ! تو خرچ کر تو میں تجھ کو دیئے جاؤں گا ۔ (صحیح بخاری،۵۳۵۲)
![]()
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے ابن آدم ! تو خرچ کر تو میں تجھ کو دیئے جاؤں گا ۔ (صحیح بخاری،۵۳۵۲)
![]()
سلام بحضور امام عالیٰ مقام سید الشہداء حضرت حسین پاک علیہ السلام شاعر۔۔۔ناصر نظامی دیکھا نہ سنا ایسا کبھی معرکہ، کڑا اک مرد نامدار ہزاروں سے ہے، لڑا ہے خون کا فرات بنا دشت کربلا ہے پیش قیامت ہی قیامت کا دن چڑھا اس ظلم سے بھی ہو گا کوئی ظلم کیا بڑا اصغر معصوم …
سلام بحضور امام عالیٰ مقام سید الشہداء حضرت حسین پاک علیہ السلام۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »
![]()
ویسے تو انسان ہی ایسے جاندار ہیں جو کسی پرانی گفتگو کو یاد رکھ کر اس کا حوالہ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ مگر اب آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کو بھی اس طرح کی صلاحیت سے لیس کر دیا گیا ہے۔ یعنی اگر آپ چیٹ جی پی …
چیٹ جی پی ٹی بھی اب انسانوں جیسی ‘یادداشت’ کا مالک Read More »
![]()
انسان کا مستقبل قسط نمبر1 ہالینڈ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ انسان کا مستقبل)دولت کی ہوس میں زمین کی حق تلفی، آفات اور امراض کا سبب بن رہی ہے۔ کہتے ہیں کہ آدم کی ایک غلطی کی وجہ سے۔ جب آسمانوں پر رہنا ممکن نہ رہا تو اسے زمین پر اتار دیا گیا مگر اب جب …
انسان کا مستقبل۔۔۔قسط نمبر1 Read More »
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ عالم بیداری، عالم خواب عالم بیداری میں بندہ کسی شے کے حصول کے لئے عمل کا پابند ہے، جبکہ عالم خواب میں بندہ کسی عمل کے بغیر مطلوبہ شے تک رسائی حاصل کر لیتا ہے۔
![]()
امریکی خاتون نے دنیا کا سب سے بڑا مُنہ کھولنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست الاسکا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا نام میری پرل زیلمر رابنسن ہے جو اپنے غیر معمولی بڑا مُنہ کھولنے کی وجہ سے عالمی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں …
خاتون کا انوکھا کارنامہ، دنیا کا سب سے بڑا مُنہ کھولنے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا Read More »
![]()
غوثیہ مسجد ایمسٹرڈیم کے امام و خطیب علامہ عمران قادری کے کزن سہیل احمد ترقی پاکر DSP بن گئے ، مسجد کے خادم اعلیٰ ملک مسعود الرحمنٰ کلیامی کی قلبی مبارکباد ۔ ہالینڈ (ڈیلی روشتی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔جاوید عظیمی)مسجد غوثیہ ایمسٹر ڈیم کے امام و خطیب علامہ حافظ محمد عمران قادری الجیلانی کے کزن اور بہوئی …
علامہ عمران قادری کے کزن ڈی ایس پی بن گئے۔۔ Read More »
![]()
رِبْعِی بن حراش کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ نبی صلی اﷲ تعالیٰ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: مجھ پر جھوٹ مت باندھو کیونکہ جو مجھ پر جھوٹ باندھے گا وہ ضرور جہنم میں داخل ہوگا۔ (صحیح البخاری، الحدیث:۱۰۶،ج۱،ص۵۶)
![]()
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱) جمعہ مبارک
![]()
دی ہیگ ، 13 اپریل کی عید ملن تقریب کے کو آرڈینیٹر راجہ عابد کی روشنی نیوز کے مدیر اعلیٰ جاوید عظیمی سے ٹیلی فونک گفتگو، کمیونٹی کو شرکت کےلئے مدعو بھی کیا ۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ نمائندہ خصوصی)بروز اتوار 13 اپریل 2025 ، عید ملن تقریب کا انعقاد کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں …
عید ملن تقریب کے کو آرڈینیٹرکی جاوید عظیمی سے ٹیلی فونک گفتگو۔۔۔ Read More »
![]()