Daily Roshni News

آ پ کی شخصیت کے بارے میں تاریخ پیدائش کیا کہتی ہے۔۔؟۔۔۔قسط نمبر2

آ پ کی شخصیت کے بارے میں تاریخ پیدائش کیا کہتی ہے۔۔؟

بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ اپریل 2021

قسط نمبر2

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ آ پ کی شخصیت کے بارے میں تاریخ پیدائش کیا کہتی ہے؟۔۔۔ تحریر۔۔۔ابن وصی) پیدائش کا وقت انسانی شخصیت پر اثر انداز ہوتا ہے۔ سائنس کی گواہی علم نجوم کے مطابق زمین، چاند، سورج اور ستاروں کی کسی کے پیدائش کے وقت پوزیشن اس کی شخصیت پر بہت زیادہ اثر انداز ہوتی ہے۔ اس بات کو سائنسدان برسوں سے مسترد کرتے آرہے ہیں تاہم ایک نئی تحقیق میں اس نظریے کو جزوی طور پر درست تسلیم کر لیا گیا ہے۔

بڑا پسٹ (ہنگری) کی سیملو ئیز یونیورسٹی Semmelweis University کی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پیدائش کے وقت کا موسم کسی فرد کی شخصیت پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔ یورپین کالج آف نیورو سائیکو فارماکولوجی Neuropsychopharmacology کے تحت برلن میں ہونے والی کا نفرنس میں پیش کی گئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر چہ پیدائش کے وقت موسم اور شخصیت کے درمیان کوئی براہ راست تعلق تو نہیں پایا گیا تاہم محققین نے ایسے جنیاتی اثرات کا جائزہ لیا جو موسم اور مزاج سے متعلق ہیں۔ جیسا کہ لاکھوں افراد سرما کے دوران جب سورج کی روشنی کا دورانیہ کم ہوتا ہے ڈپریشن محسوس کرتے ہیں۔ تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ پیدائش کا موسم مخصوص دماغی ٹرانسمیٹر ز جیسے ڈوپامائین اور اسٹرونین پر اثر انداز ہوتا ہے جس کی شناخت کی جاسکتی ہے۔

محققین کے مطابق جو لوگ موسم بہار میں پیدا ہوتے ہیں وہ شدید جذباتی مزاج کے حامل ہو سکتے ہیں۔ ان میں مثبت رجحانات کی طرف جھکاؤ بھی زیادہ ہوتا ہے۔ اس کے مقابلے میں گرمیوں میں پیدا ہونے والے بچے جذباتی ہونے کے ساتھ بار بار بدلنے والے مزاج کے حامل ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ خزاں میں سالگرہ منانے والے افراد میں افسردہ مزاجی کا مادہ کچھ زیادہ پایا جاتا ہے۔ جو لوگ سردیوں کے ایام میں دنیا میں آتے ہیں وہ دیگر تمام موسموں کے اپنے ساتھیوں کے مقابلے میں سب سے کم چڑ چڑے یا تنگ مزاج ہوتے ہیں۔

ان لوگوں میں یکم کو پیدا ہونے والوں کی طرف لیڈر بننے کی خصوصیات بھی ہوتی ہیں اور یہ 7 تاریخ کو پیدا ہونے والوں کی طرح الہامی اور دلیل پسند بھی ہوتے ہیں۔ یہی خصوصیات انہیں فیصلہ گر بناتی ہیں جس سے دوسرے رہنمائی حاصل کرتے ہیں۔

یہ 18 تاراوگ مضبوط ذہن اور آزاد شخصیت کے مالک کے مالک ہوتے ہیں اور ملازمت کو ترجیح دیتے ہیں مگر یہ اپنے شعبے کا انچارج بننا پسند کرتے ہیں۔ یہ لوگ دوسروں کو سمجھنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں اور ان کی ضروریات سے بھی

واقف ہوتے ہیں۔ صبر اور برداشت ان لوگوں کی کامیابی کی کنجی ہوتی ہے۔

19۔ تاریخ یہ لوگ افسرانہ خصوصیات کے حامل ہوتے ہیں۔ یہ لوگ اگر اپنی غلطیوں کو تسلیم کرنا اور دوسروں کی نصیحتیں قبول کرنا شروع کر دیں تو اس سے ان کے کامیابی کی استعداد بہت بڑھ جاتی ہے۔ یہ ایک اہل لیڈر ہوتے ہیں اور اکثر لوگ ان کی عزت کرتے ہیں۔

20۔ تاریخ یہ لوگ اس پسند ہوتے ہیں ، اور بحث و تکرار اور تصادم کو ناپسند

2021ء کا سال کیسا رہے گا : مشیل بکانن

سب سے پہلے تو اس سال کے لیے اپنا لکی نمبر معلوم کریں ، طریقہ آسان ہے، یہ سال 2021ء ہے جس کا مفرد عدد 2+0+2+1 = 5 ہے۔ اب آپ اپنی سالگرہ کے دن تاریخ اور مہینے کے اعداد کو جمع کر کے اس میں سال 2021ء کا مفرد عدد بھی جمع کر دیں جو عد د حاصل ہو ، وہ اس سال کے لیے آپ کا لکی نمبر ہے۔ مثلاً کسی کی تاریخ پیدائش 28 مارچ ہے تو 28 + 3 برابر ہوئے 31 اور 3 + 1 کرنے پر مفرد عدد 4 حاصل ہوا۔ اب اس کو سال 2021ء کے اعداد سے جمع کریں تو 4 + 5 برابر ہے 9, تو یہ اس سال کا لکی یا ذاتی عدد ہو گا۔ نمبر 1 کے لیے یہ سال نئی شروعات کا سال ہے۔ یہ سال کچھ نیا کرنے، نیا سیکھنے ، نئی عادت اپنانے، نئی جگہ جانے، نئی ملازمت اور نئے نئے دوست بنانے کے لیے بہترین ہے، یہ سال آپ کو ایک نئی زندگی میں داخل ہونے کو کہہ رہا ہے اپنے زندگی کی ڈور اپنے ہاتھ میں لیں اور فعال اور قائدانہ کردار ادا کرتے ہوئےایک نئی شروعات کریں۔ نمبر 2 کے لیے یہ صبر و استحکام کا سال ہے، جہاں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ بس صحیح وقت کا صبر سے انتظار کرنا ہے، خود کو کسی چیز کے لیے مجبور کرنے کی ضرورت نہیں، مواقع خود چل کر آپ کے پاس آئیں گے اور اس موقع کے لیے اپنے جذبات اور توانائی کو بچا کر رکھنا ہے۔

نمبر 3 کے اکثر افراد کے لیے یہ کافی سست سال ہو سکتا ہے، لہذا اپنے آپ کو منظم کرنے اور اضافی کوششوں کی ضرورت ہے۔ اپنے منصوبوں پر توجہ مرکوز کریں ٹائم ٹیبل بنائیں۔ ہر ایک بات پر ہاں نہ کہیں، جو ضروری ہے صرف اسی کا انتخاب کریں۔ مثبت سوچ اختیار کریں اور جس میں خوشی ملتی ہے وہی کام کریں۔ نمبر 4 کے لیے یہ آزمائش اور توجہ کا سال ہے۔ اپنے اوپر توجہ دیں، اپنی شخصیت کی تعمیر پر وقت دیں ، خود کو اندر سے مضبوط بنائیں، اپنی صحت پر دھیان دیں۔ اپنے اخراجات کو حدود میں رکھیں۔ زندگی میں اتار

کرتے ہیں۔ یہ لوگ فطری طور پر دوسروں کے ساتھ ہمدردانہ سلوک کرنے اور ان کے دکھوں کا مداوا کرنے والے ہوتے ہیں۔ یہ لوگ غیر فیصلہ کن اور غیر محفوظ ہو سکتے ہیں تاہم اگر یہ اپنے اندر خود اعتمادی پیدا کر لیں تو کامیابی کی منزل کو پاسکتے ہیں۔

21۔ اتارنا ہی لوگ بھی کثیر المبین قابلیت کے مالک ہوتے ہیں اور کئی چیزوں میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ یہ لوگ پر اثر گفتگو کرتے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ لوگ بہت اچھا بولتے ہیں اورکسی بھی شخص سے کسی بھی موضوع پر بات کر سکتےہیں۔ ان لوگوں کو اپنے الفاظ کو غیبت اور دوسروں کی شکایات کے لیے استعمال کرنے سےاحتراز کرنا چاہیے۔

22۔ تاریخ یہ بھی انتہائی حساس اور الہامی طبیعت کے حامل ہوتے ہیں۔یہ لوگ جب اپنے مدلل دماغ اور الہام کی خصوصیات کو یکجا کر دیتے ہیں تو انہیں خود شناسی کی دولت نصیب ہو جاتی ہے۔ یہ دوسروں کے ساتھ مل کر کام کرنے میں بہتر کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ اگر یہ لوگ توجہ دیں اور اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں توچڑھاؤ آتا رہتا ہے۔ بس مستقل مزاجی اور توازن کی ضرورت ہے۔ نمبر 5 کے لیے یہ توانائی اور تحریک کا سال ہے، متحرک رہیں، کسی ایکشن ایڈونچر مہم جو کی طرح زندگی گزار سکتے ہیں۔ یہ کسی غیر متوقع چیز کی توقعات کا سال ہے۔ اپنے آپ پر بھروسہ کریں، لچکدار رہیں۔ جلد

بازی اور سوچے بغیر فیصلہ سے گریز کریں اور ایسی تبدیلیاں کریں جو آپ چاہتے ہیں۔ نمبر 6 کے لیے یہ ذمہ داریوں اور فرائض کو نبھانے کا سال ہے ، اپنے گھر خاندان، کیر ئیر کے لیے جو ذمہ داریاں ہیں ان کے لیے سنجیدہ ہونے کی ضرورت ہے انہیں بخوبی ادا کریں، تعلقات کو وقت دیں، رشتہداروں یا پڑوسیوں یا بنیادی تعلقات میں جو بھی مسائل ہیں انہیں حل کریں۔ نمبر 7 کے لیے یہ سال پر سنل گروتھ یعنی ذاتی ترقی کا سال ہے ، یہ بنیادی طور پر کچھ حاصل کرنے کا سال ہے۔ لہذا آپ کو خود پر اپنی صلاحیتوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے، یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ آپ کیاکر سکتے ہیں، خود کو مضبوط اور خوش مزاج اور بہتر شخص بنانا ہے۔ اپناراستہ خود بنائیں۔ نمبر 8 کے لیے یہ سال کاروبار ، کیر ئیر اور دولت کا سال ہے، اس سال اپنے حالات کو بہتر بنائیں۔ اپنے آپ کو مالی طور پر مستحکم کریں، پیسے بچائیں۔ اپنے کاروبار میں بہتر کام کرنے کی کوشش کریں۔ اس بات پر

یقین رکھیں جو آپ کے لیے ضروری ہے وہ آپ کو مل کر رہے گا۔

نمبرو کے لیے یہ سال کسی کام کی تکمیل اور خاتمہ اور رکاوٹوں پر قابو پانے اور مسائل حل کرنے کا سال ہے۔ اس بات کا جائزہ لینا ہے کہ میں کہاں تھا ، اب کہاں ہوں اور آگے کیا کرنے کی ضرورت ہے۔ جائزہ لینا ہے کہ آپ جو کام کر رہے ہیں وہ نتیجہ خیز بھی ہے یا نہیں ، جو کام شروع کیا ہے اسے اچھے اختتام کے ساتھ پورا کرنے کی ضرورت ہے۔

بڑے منصوبوں کی سربراہی بھی کر سکتے ہیں۔

23۔ تاریخ یہ لوگ مسحور کن شخصیت کے مالک ہوتے ہیں اور یہ پابہ رکاب رہنے والے ہوتے ہیں یعنی انہیں سفر ، ہنگامہ خیزی اور جو کھ لینے جیسے کام بہت پسند کرتے ہیں۔ ان لوگوں کو من مرضی کرنے کی آزادی درکار ہوتی ہے۔ یہ لوگ دوسرے کے ساتھ رابطے میں رہنا اور انہیں گاہے بگاہے مشورے دینا پسند کرتے ہیں۔ یہ لوگ قدرتی طور پر سیلز پر سن اور اچھے پروموٹرہوتے ہیں۔

24۔ تاریخ کو پیدا ہونے والے لوگ خاندان پر بہت زیادہ انحصار کرنےوالے ہوتے ہیں۔ یہ لوگ فطری طور پر والدین کی طرح شفیق ہوتے ہیں جو دوسروں کی پرواہ کرنا اور ان کی مدد کر نا خوشی کا باعث سمجھتے ہیں۔ یہ لوگ نوکری پیشہ رجحانات کے حامل ہوتے ہیں۔ ان لوگوں کو احتیاط کرنی چاہیے کہ حد سے زیادہ دوسروں کی مدد نہ کریں اور ان کی زندگیوں میں مخل نہ ہوں۔

 25۔ تاریخ کو پیدا ہونے والے افراد و فطری طور پر طالب علم اور استاد ہوتے ہیں۔

ان لوگوں کی دلچسپی زیادہ تر علم نفسیات اور فلسفہ جیسے مضامین میں ہو سکتی ہے۔ ان لوگوں کو سوچ بچار کے لیے زیادہ تر وقت تنہائی اور پرسکون ماحول کیضرورت رہتی ہے۔

26۔ تاریخ کو پیدا ہونےوالت کے افراد متعلق کہا جائے تو، بہت سے ے کے لوگ تو خود رہنما ہوتے ہیں مگر 26 تاریخ کو پیدا ہونے والے رہنما گر ہوتے ہیں۔ یہ سب کو اپنی لاٹھی سے نہیں ہانکتے بلکہ دوسروں کو ساتھ لے کر رہبری کرتے ہیں جس سے دوسرے بھی رہنمائی کے گر سیکھ جاتے ہیں۔ یہ لوگ مضبوط دماغ اور پختہ ارادے کے مالک ہوتے ہیں۔ ان لوگوں کو پسند نہیں ہوتا کہ کوئی دوسرا انہیں بتائے کہ انہیں کیا کرنا ہے۔ ان لوگوں میں ذاتی کاروبار کرنے کی اہلیت ہوتی ہےاور یہ اس میں بہت ترقی کرتے ہیں۔

27۔تاریخ کو پیدا ہونے والے ا تاریخ کو پیدا ہونے والے افرادفنکارانہ اور تخلیقانہ صلاحیتوں کے مالک ہو سکتے ہیں۔ یہ لوگ کمزوروں کے لیے لڑنا پسند کرتے ہیں اور عدل و انصاف کے متعلق ان کا نظریہ بہت مضبوط ہوتا ہے۔ یہ 2 تاریخ کو پیدا ہونے والوں کی طرح الہامی اور 7 تاریخ کو پیدا ہونے والوں کی طرح تجزیہ کی صلاحیت سے مالا مال دماغ کے حامل ہوتے ہیں ۔ ان کی یہی خصوصیات انہیں کاروباریامور اور لوگوں کو سمجھنے میں مدد دیتی ہیں۔

28۔تاریخ کو پیدا ہونے والافراد جب کسی چیز کا تہیہ کر لیں تو اسے کرنے یا پانے کے لیے اپنی بساط کے مطابق ہر ممکن حد تک جاتے ہیں۔ یہ لوگ سخت مقابلہ کرنے والے ہوتے

ہیں اور ہجوم پر غالب آنا پسند کرتے ہیں۔

 29۔تارہخ کو پیدا ہونے والے لوگ ے گہرے، الہامی اور روحانی طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ یہ لوگ ہر اس چیز میں دلچسپی رکھتے ہیں جو ان کے دماغ، جسم، روح یا ماحول میں وقوع پذیر ہوتی ہے۔ یہ پیدائشی طور پر شفیق اور کھلے دل کے ساتھ دوسروں کے درد کا درماں کرنے والے ہوتے ہیں۔ تاہم ان لوگوں کو اپنے آپ سے محبت کرنا اور قدرے خود ستائشی بھی سیکھنی چاہیے۔

30۔ تاریخ کو پیدا ہونے والے ا افراد ہمیشہ دوسروں کی توجہ کا مرکز بننا پسند کرتے ہیں۔ یہ فنکارانہ اور تخلیقانہ صلاحیتوں کےحامل اور اپنے ہنر دکھانے کے ماہر ہو سکتے ہیں۔ یہ لوگ بولنے کا فن بھی بخوبی جانتے ہیں۔ مگر ان لوگوں کو اپنے الفاظ ہمیشہ دوسروں کی ہمت بڑھانے کے لیے استعمال کرنے چاہئیں نہ کہ ان پر تنقید کرنے کے لیے۔

31۔ تاریخ یہ لویہ لوگ عمل پسند اور عجز وانکساروالے ہوتے ہیں۔ یہ لوگ بھی تخلیقی خیالات کے مالک ہوتے ہیں۔ یہ بہت محنتی اور لگن سے کام کرنے والے ہوتے ہیں اور بہتر نتائج کے لیےبہت زیادہ محنت کرتے ہیں۔ یہ لوگ دوسروں کےساتھ مل کر کام کرنے میں بہتر کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں مگر ان لوگوں کی ترجیح ہوتی ہے کہ وہ اس ٹیم کے انچارج بنیں۔ لوگ ان کی عزت کرتے ہیں اور ان کے کام کو سراہتے ہیں اور ان سے پندو نصائح حاصل کرتے ہیں۔

بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ اپریل 2021

Loading